19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
2 0ستمبر
2020ءبروز بدھ اراکین مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن غلام الیاس
عطاری مدنی اور تبریز عطاری مدنی نے کراچی ریجن میں زیر تعمیر برانچ نیوکراچی فیض
مدینہ کا وزٹ کیا اور تعمیرات کا جائزہ کرتے ہوئے مقامی ذمہ دار اسلامی بھائی کو تعمیرات
کے حوالے سے مدرسۃ المدینہ آن لائن کی پالیسیز کے بارے میں آگاہ کیا ۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس مدرسۃ
المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)